ہر کوشش جو ہوی تجھ تک پہنچنے تک
میں اتنا آباد بھی نہیں رہا
تیرے اباد ہونے تک
میرے آزاد خیالوں میں
میں بھی اب آزاد نہیں
اپنی تقسیم میں ہی الجہ گیے
تیرا حصہ ادا ہونے تک
خدا جب دوست ہے اے داغؔ کیا دشمن سے اندیشہ ہمارا کچھ کسی کی دشمنی سے ہو نہیں سکتا With God my friend, O Dagh, why fear the foe? No hate can h...
No comments:
Post a Comment