Words of power

My photo
Teaching and blogging as an attitude.
Showing posts with label اس بار انجمن میں دریں پردہ سارے کردار کھول گیے. Show all posts
Showing posts with label اس بار انجمن میں دریں پردہ سارے کردار کھول گیے. Show all posts

Monday, 29 April 2024

اس بار انجمن میں دریں پردہ سارے کردار کھول گیے

ہماری سادگی پہ قربان
ساری کہانی ہوگئی 

اسقدر انجام ہوا 
ساری جوانی کھو گئی 

کچھ نیلام سے ہو گیے 
کہ کہی حصّوں میں ہو گئے 

 اور جو کبھی نازاں ہوئے تو 
قسطوں میں بک گیے 

اس  بار انجمن میں دریں پردہ 
سارے کردار کھول گیے 








Reading to improve

Life's Full of Good Things