Words of power

My photo
Teaching and blogging as an attitude.
Showing posts with label #اپنے نفع کی چیز کو کوشش کرو. Show all posts
Showing posts with label #اپنے نفع کی چیز کو کوشش کرو. Show all posts

Friday, 17 May 2024

اپنے نفع کی چیز کو کوشش کرو

رسول اللہ صلعم نے فرمایا :اپنے نفع کی چیز کو کوشش کرو اور اللہ سے مدد چاہو اور ہمت مت ہارو اور اگر تمہیں کوئی حادثہ پیش آجائے تو یوں مت کہو کہ اگر میں یوں کرتا تو ایسا ہوتا، بلکہ یوں کہو کہ اللہ تعالیٰ نے یہی مقدر فرمایا تھا، اور جو اُس کو منظور تھا اُس نے وہی کیا

مسلم :6774،  عن ابی ہریرہ رضی اللہ عنہ 

Reading to improve

Life's Full of Good Things