Words of power

My photo
Teaching and blogging as an attitude.

Wednesday, 29 November 2023

جو کبھی بات بنی نہیں، بس یہی لما تھوڑی جو ہے

یہی کہہ کر سب سے ملتے ہیں
کہ حال ہمارا ٹھیک تو ہے
ہم نےبڈی مشکل سے یہ جانا
اندر کا انسان،  زندہ جو ہے
جو کبھی بات بنی نہیں 
بس یہی لما تھوڑی جو ہے 


No comments:

Post a Comment

Reading to improve

ایک شاعری لکھی ہے

وہ کہتا ہے کہ دکھ کیا ہے ہم نے کہا سن نہیں پاو گے!