ہماری سادگی پہ قربان
ساری کہانی ہوگئی
اسقدر انجام ہوا
ساری جوانی کھو گئی
کچھ نیلام سے ہو گیے
کہ کہی حصّوں میں ہو گئے
اور جو کبھی نازاں ہوئے تو
قسطوں میں بک گیے
اس بار انجمن میں دریں پردہ
سارے کردار کھول گیے
خدایا تیرے کن کی بات ہے میری زندگی کا سوال ہے
No comments:
Post a Comment