رسول اللہ صلعم نے فرمایا :اپنے نفع کی چیز کو کوشش کرو اور اللہ سے مدد چاہو اور ہمت مت ہارو اور اگر تمہیں کوئی حادثہ پیش آجائے تو یوں مت کہو کہ اگر میں یوں کرتا تو ایسا ہوتا، بلکہ یوں کہو کہ اللہ تعالیٰ نے یہی مقدر فرمایا تھا، اور جو اُس کو منظور تھا اُس نے وہی کیا
مسلم :6774، عن ابی ہریرہ رضی اللہ عنہ
No comments:
Post a Comment