Giving power to the words.
اور جب یاد پڑتا ہے وہ بچپن
کہ میں روٹ بھی جاتا اور خود کو منا بھی لیتا
اور اب کہ وہ مزاج نہیں
! وہ صورت نہیں، وہ سیرت نہیں
وہ کہتا ہے کہ دکھ کیا ہے ہم نے کہا سن نہیں پاو گے!
No comments:
Post a Comment