اس عالم میں جو کچھ ہوتا ہے یا ہوگا وہ سب کچھ ہونے سے پہلے ہی اللہ تعالیٰ کے علم میں ہے اور اللہ تعالیٰ اپنے علم کے موافق ہر چیز کو پیدا فرماتے ہیں. تقدیر علم الہی کا نام ہے نہ کہ امرالہی کا
مولانا محمد الیاس گھمن
وہ کہتا ہے کہ دکھ کیا ہے ہم نے کہا سن نہیں پاو گے!
No comments:
Post a Comment