Words of power

My photo
Teaching and blogging as an attitude.

Sunday, 19 May 2024

دعا دل سے مانگو!

 رسول اللہ صلعم نے فرمایا :"تم اللہ تعالیٰ سے ایسی حالت میں دعا کیا کرو کہ تمہیں قبولیت کا پورہ یقین ہو, اور یہ جان رکھو کہ اللہ تعالیٰ غفلت سے بھرے دل کی دعا قبول نہیں کرتا


  ترمزی:3479،عن ابی ہریرہ رضی اللہ عنہ 

No comments:

Post a Comment

Reading to improve

Daag Dahlvi

خدا جب دوست ہے اے داغؔ کیا دشمن سے اندیشہ ہمارا کچھ کسی کی دشمنی سے ہو نہیں سکتا With God my friend, O Dagh, why fear the foe? No hate can h...