Words of power

My photo
Teaching and blogging as an attitude.

Wednesday, 15 May 2024

اور آتی ہے خود پہ ہنسی کیسے لوبا کے لے گئی دنیا

 جس قدر سمجھ آئی یہ دنیا

اُس قدر لگی یہ دنیا 

خاموش کر گئی یہ بات 

کہ اس طرح چلتی ہے دنیا 

پوچھتے ہیں وہ ہمارا حال 

بےحال کر گئی جن کو دنیا 

اور اک دن سامنا ہوا خود سے 

کہ سب کچھ لے گئ  یہ دنیا 

اور آتی ہے خود پہ ہنسی 

کیسے لوبا کے لے گئی دنیا 



No comments:

Post a Comment

Reading to improve

Winners don't loose, they adjust

Winners don't quit, they adjust. This's what really intelligence is. It's your ability to adjust in the circumstances.