ہم اسباب جمع کرنے میں لگے رہے اور وہ توکل کی بات کرتا رہا ہمارا یقین بھی بہت عجیب ہے، جو دیکھا، جو سنا اور جو کہا، اور وہ غیب پر یقین کی بات کرتا رہا. ایسے ایمان سے کرامات ناممکن ہے، کیوں کہ وہ انسانی عقل کے بر عکس نمودار ہوتے ہیں. اور ہماری باتوں اور یقین میں کافی تزاد ہیں، کہتے ہم بہت کچھ ہے مگر یقین کتنا ہے یہ بھی ایک کہانی کی طرح ہے جو حقیقت سے خالی ہوتی ہے
Miracles are for the men in faith. A faith that's pure and complete. It's beyond senses and comprehension.
Sometimes it's wise, not to try to comprehend what's not with in your level. Men have limits and every man comprehends within his or her level.
No comments:
Post a Comment