بات یہ بھی در اصل ایک حقیقت ہے کہ انسان یا ماضی کی فقر میں یا مستقبل میں جی رہا ہوتا ہیں. یہ قصور تربیت کا بھی ہے جہاں حال میں جینا اور اُسے سنورنا کبھی سکھایا نہیں جاتا ہے. زندگی کا اصل حال ہے، جو آپ کا مستقبل طے کرے گا. اور عقلمندوں کی سنت یہی رہی ہیں
Make it better, by taking care of it. Take care of it, by enjoying it. Enjoy it, by living it fully. It's your present that shapes your future.
No comments:
Post a Comment