جون ایلیا
زرہ سوچے تو، اگر روزے محشر کا دن نہ ہوتا، مظلوموں کا بدلہ کون لیتا. جو کمزور، لاچار مارے گیے ، یا ستیاے گئے ہو اُس کا حساب کون لیتا. جون ایلیا صاحب کی بات مجھے یادِ آئی
تیغ بازی کا شوق اپنی جگہ
آپ تو قتل عام کر رہے ہیں
سب اپنی اپنی دند میں لگے ہوئے ہیں اور ایسا لگتا ہے کہ
اب نہیں کوئی بات خطرے کی
اب سبھی کو سبھی سے خطرہ ہے
جون ایلیا
No comments:
Post a Comment