جب ایک انسان سے سوال ہوتا ہے کہ آپ کس قدر اپنی زندگی سے مطمئین ہیں. اکثریت کا جواب منفعت کی عکاسی کرتا ہے. اصل وجہ یہ بھی لکھ دی جاتی ہے کہ ہمارے پاس وسائل اور تربیت کی کمی ہے. مگر ہم لوگ تقدیر کے پہلو کو بول جاتے ہیں، تقدیر آپ کو وہاں لے جاتی جہاں آپ جانا نہیں چاہتے تھے اور وہاں سے نکال کر لاتی ہے جہاں آپ رکنا چاہتے تھے. ہماری سوچ کی دراصل ایک انتہا ہے، اور انہیں حدود کے اندر ہم سوچتے ہیں
Absolute control in life affairs is a myth. But it's advisable to act on the advice of wise, stay humble, strive for the eternal bliss and overcome your procrastinating attitude.
No comments:
Post a Comment