Words of power

My photo
Teaching and blogging as an attitude.

Friday, 27 October 2023

کچھ نعتیہ اشعار

جب نام آتا ہے اس زمانے کا
با برکت نام آپ کا آجاتا ہے
پھر سے سمبل کر پھر ایک بار 
جینے کا سہارا مل جاتا ہے
دیکھا نہیں تھا ان آنکھوں نے 
کہ کیسے بہار آجاتا ہے. 


No comments:

Post a Comment

Reading to improve

Daag Dahlvi

خدا جب دوست ہے اے داغؔ کیا دشمن سے اندیشہ ہمارا کچھ کسی کی دشمنی سے ہو نہیں سکتا With God my friend, O Dagh, why fear the foe? No hate can h...