Words of power

My photo
Teaching and blogging as an attitude.

Thursday, 12 October 2023

طاقتور بنو

عجیب دور آیا ہے سچ کو سچ اور جھوٹ کو جھوٹ نہیں کہہ سکتے ہیں 
شاید تمارا تجربہ نہیں، حقیقت یہی ہے کہ سچ کی ایک قیمت ہوتی ہے اور طاقتور وہ قیمت ادا کرلیتا ہے، اور دنیا کے سامنے اسکے بدلے جھوٹ پیش کرتا ہے،اور نا سمجھ انسان اُس پہ بھروسہ کر لیتے ہیں. اگر سب انسان برابر ہے تو ناانصافی پوری دنیا میں کیوں ہے. زرہ غور کیجئے تو پائے گا کہ نا انصافی غریب اور کمزور کے ساتھ ہوتی ہیں. اگر زندہ رہنا ہے تو طاقتور بنو اور اپنے حق کے لیے لڈو. ہم نےتاریخ کی کتابوں سے اور تجربے سے یہی بات پائ ہیں

No comments:

Post a Comment

Reading to improve

Sahaba-The Noble Companions of Prophet Mohammad

The Sahaba-the noble companions of the Prophet Muhammad (peace be upon him)—are the radiant stars of Islam, illuminating the path for genera...