کچھ لمحے زندگی میں ایسے ضرور ہونے چاہیے کہ جن کو جب بھی یاد کیا جائے آپ کی ہنسی رک ہی نہ جائے. یہی لمحات زندگی کو زندہ رکھتے ہیں
زندگی تو گزر ہی جائے گی مگر اگر ایسے واقعات سے بری ہو تو زیادہ اچھے سے گزرے گی
Chaos, frustrations, aggressions and life complexes can be relieved off by those lighter moments in life that are the sources of genuine positivity and calmness. Arrange them, store them and nurse them
No comments:
Post a Comment