استاد بادشاہ تو نہیں ہوتا ہے مگر ایک طلب علم کو بادشاہ بنا سکتا ہے.آج کے دود کی مصیبت یہ ہے کی طلباء حقیقی اساتذہ سے دور ہو رہے ہیں اور ورچوئل اساتذہ کو ہی اپنا مان رہے ہیں . انسان کتنی کوشش بھی کر لے انسانوں والی کیفیات اور احساسات موبائل -فون میں پیدا نہیں کرسکتا ہے .بچہ لاکھ کوششوں کے باوجود بھی اسکول کےکلاس روم اور استاد کی محبت، صحبت،احساسات اور کیفیتیں موبائل فون سے حاصل نہیں کر سکتا ہے .آج کے بچوں میں آوارگی اور تناؤ کی وجہ اگر معلوم کی جائے ایک وجہ یہ
.بھی عیاں ہو گی کہ یہ بچہ اسکول اور استاد سے دور ہے
آپ کے بچے کو پہلےایک اچھے استاد کی ضرورت ہے
.اور بعد میں ایک اچھے موبائل فون کی.
No comments:
Post a Comment