یہاں لوگ جب بات شروع کرنے سے پہلے ہی یہ پوچھ لیتے ہیں کہ آپ کیا کرتے ہو,
دراصل یہ سوال اس لیے کیا جاتا ہے کہ بتانےوالا اس اضطراب
میں ہوتا ہے کہ وہ جان لے پہلے ہی آپ کو کتنی عزت دی جائے!
خدا جب دوست ہے اے داغؔ کیا دشمن سے اندیشہ ہمارا کچھ کسی کی دشمنی سے ہو نہیں سکتا With God my friend, O Dagh, why fear the foe? No hate can h...
No comments:
Post a Comment