Words of power

My photo
Teaching and blogging as an attitude.

Friday, 7 June 2024

انور مسعود

اردو سے ہو کیوں بیزار انگلش سے کیوں اتنا پیار

چھوڑو بھی یہ رٹا یار ٹوئنکل ٹوئنکل لٹل اسٹار

یہ سفینہ کب کا ٹوٹا ہوتا

تماری زات ہی بس نظر میں ہے
ورنہ یہ سفینہ کب کا ٹوٹا ہوتا 

Thursday, 6 June 2024

کہ نہ تو میرا رہا نہ میں تیرا

اپنی بيبسي کا عالم دیکھ، 
اپنی سرکشی کا حال دیکھ
کہ نہ تو میرا رہا نہ میں تیرا

حقیقت سے گزرے

 جوں وقت گزار ، حقیقت سے گزرے
جو سات تھے وہ درو سے ہی گزرے


Wednesday, 5 June 2024

Nature is beautiful

Nature has created everything with utmost beauty and compatibility with humans. It's the man who's hurting it. It's his unplanned and unnatural approach that's hurting the integrity of natural structures. 

Reading to improve

Life's Full of Good Things