خود کی تلاش میں
زندگی نکل گئی
غربت کا بہترین توڈ، اچھی تربیت ہے. مگر اکثر لوگ غربت میں تربیت سے خالی رہتے ہیں. یہی وجہ ہے کہ غریب بیبس کا شکار ہو جاتا ہے
اپنے آپ کو کل کے لیے تیار رکو کی کل کا دن آج کے مقابلے میں آسان نہیں ہوگا.یہ سوچ ہی غلط ہے کہ آنے والے وقت میں کم چیلنجز کا سامنا کرنا پڑے گا
اس خوش فہمی میں مت رہے کہ زندگی آپ کے مزاج اور مطابق گزرے گی
Heal yourself until it's too late. Healing doesn't mean you keep isolating yourself. Always have something productive to do.