Words of power

My photo
Teaching and blogging as an attitude.

Thursday, 15 February 2024

ہمارا حال یہ ہوا بے غالبتمہارا بھی ہوا تھا کیا

ہمارا حال یہ ہوا بے غالب
تمہارا بھی ہوا تھا کیا

You're Unique

You're unique and you've your own style so nothing else can define you completely. It's only you and the designer who knows where you stand. 

کُچھ تو ہو اگر میرے بس میں بھیتو یہ کام میں نا کروں خود سے

ہم بھی نا, کچھ خاص نہ نکلے
پر غلا اُس سے کروں یا خود سے
کُچھ تو ہو اگر میرے بس میں بھی
تو یہ کام میں نا کروں خود سے 

Friday, 9 February 2024

کہانی لکھوں

سوچتا ہوں کہ  خود ہی کہانی لکھوں 
اور ساتھ ہی اختتام بھی لکھوں 

Wednesday, 7 February 2024

رخم ایسے کہ دکھائیے نہ جائے

 درد ایسا کہ بتایا نہ جائیں
رخم ایسے کہ دکھائیے نہ جائے


Monday, 5 February 2024

با کمال ہوتے ہیں وہ لوگ جن کے دل صاف ہوتے ہیں

با کمال ہوتے ہیں وہ لوگ جن کے دل صاف ہوتے ہیں. الغرض کہ وہ حسد, کینہ،کبر، جلن، تکبر سے پاک ہوتے ہیں. کہاں ملتے ہیں یہ لوگ

It's more painful, when you're trained to understand emotions and you're unable to hold on.
Work on your emotions, they're impacting your thought processes and ultimately your behaviors. They either give you strength or take it away. It's a force of lasting impact.

Sunday, 4 February 2024

آئینہ کہہ کے گیا، صرف پڈھائ ہوئی ہے تربیت نہیں

آئینہ کہہ کے گیا، صرف پڈھائ ہوئی ہے تربیت نہیں. مزاج بدلہ نہیں، دل بدلہ  نہیں، سوچ بدلی نہیں، بس کچھ کاغذ کی ڈگریاں ملی، جو یہ تصدیق کر رہی ہے کہ کالج کی ہوا لگی. 

Reading to improve

Life's Full of Good Things